ریاست مہاراشٹر کے تمام اردو اساتذہ کے لئے
السلام علیکم
جو اساتذہ MITRA APP کے لئے برقی وسائل PPT PDF EDUCATIONAL VIDEOS بنانے کی مہارت رکھتے ہیں صرف وہی احباب اس فارم میں اپنی معلومات بھریں۔*
👇👇👇👇👇👇
اس میسج کو اردو کے تمام. گروپ میں forward کریں. یہ گزارش ہے.
مزید.. معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں.
8983790197
سمیر سید رائے گڑھ
معزز رفقاء
السلام علیکم
🎞🎞🎞🎞🎞🎞🎞🎞 بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 دوستوں اسٹیٹ ای لرننگ کمیٹی میں آپ کا خیر مقدم ہے - آپ تمام کو سب سے پہلے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ آپ تمام ریاست سے منتخب شدہ تکنیکی معلمین و معلمات ہو- جنھیں ہم پچھلے ایک سال سے مجتمع کرتے آ رہے ہیں- آپ وہ ہوں جو اپنے ایثار سے قوم و ملّت کی خدمت کر رہے ہو- گویا کہ خود اس کام کے لئے وقف کر رکھا ہے آپ نے-
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 دوستوں وقت بدل گیا ، تصورات بدل گئے- پیشہ ورانہ حکمتیں بدل گئیں، لوازمات بدل گئے- اور ہم نے دور حاضر کے مطابق خود کو بدلنے کی تحریک بھی شروع کردی-
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 آج پرائمری تعلیمی میدان میں ڈجیٹلائزیشن کی ایک ایسی با اثر ہوا چلی جس سے قوم کے نو نہالوں کا مستقبل روشن نظر آنے لگا ہے- لیکن دوستوں اس کے لئے سب سے پہلے ہمیں متحد ہوکر خود بدلنے کی تحریک چلانی ضروری ہے- کیونکہ نونہالوں کو تکنیک نو کے تصورات سے ہمیں ہی نوازنا ہے-
تو ساتھیوں ہماری کوشش ہے کہ ریاست مہاراشٹر کے تعلیمی ادرے *"ودیا پریشد پونے"* کو اس بات کا احساس دلانا کہ اردو ٹیلینٹ اب مزید پیچھے نہیں رہ سکتا - ڈجیٹلائزیشن کی دنیا میں سب سے زیادہ و سب سے عمدہ مواد فی الحال اردو کا ہی ہے- لیکن ہم انفرادیت کی وجہ سے پچھڑ رہے ہیں- ریاست مہاراشٹر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول تھیٹر میں بہترین مواد فراہم کر سکیں اس کے آپ کی صلاحیتوں کو جانتے ہوئے، آپ کی کام کرنے کی فکر کو جانتے ہوئے آپ کو *"پرواز ای پروجیکٹ"* جوکہ مترا ایپ سے جڑنے جا رہا ہے سے جوڑا گیا ہے- اور ہم نہیں سمجھتے کہ فی الحال ساری ریاست میں آپ لوگوں سے زیادہ یعنی ٹیم پرواز سے آگے تکنیک کے معاملے میں کوئی اور ہو-
💐💐💐💐💐💐💐💐 دوستوں وقتاً فوقتاً درپیش مسائل و اقدامات کے لئے اس گروپ کو تخلیق کیا گیا ہے- ہم سبھی ساتھی بے شمار گروپ سے جڑے ہوئے ہیں- ترسیلات کی بھرمار ہو رہی ہی- ایسے میں ہمیں اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ اس گروپ پر تکنیکی ترسیل و بھی صرف اور صرف ڈجیٹلائزیشن کے علاوہ کوئی مذاکرہ نہ ہو- آئے دن تکنیکی معلومات سے ہم سمیر صاحب و میں شہزاد بن سعید آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے انشاءاللہ- اس گروپ کو عام گروپ نہ سمجھیں، تکنیکی کام صرف ای لرننگ سے متعلق آپ درپیش مسائل پر یہاں سے رہبری حاصل کر سکتے ہو-
اللہ ہمیں اپنے جائز مقصد میں ہمیشہ کامیاب رکھے اور ٹیم پرواز کو ہر مجلس میں سر بلند رکھے-
📀📀📀📀📀📀📀📀 فقط
شہزاد بن سعید ( امراؤتی)
سید سمیر( رائے گڑھ)
و
تمام تر ٹیم *"پرواز ای پروجیکٹ"*
www.parwaazindia.con
*"S.E.L. COMITEE"*
*کے قوانین*
🔴 گروپ کے قوانین سب کے لیئے یکساں ہیں-
🔴 گروپ کے آئکن و عنوان سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں-
🔴 گروپ کی کسی ترسیل سے کوئی شکایت ہو تو پرسنل پر کریں-
🔴 گروپ میں سیاسی پوسٹ سے پرہیز کریں-
🔴 پیسے کماو، بیلنس یا ڈاٹا کماو اس طرح کی ترسیلات سے پرہیز کریں-
🔴 دو، پانچ، دس گروپس میں بھیجو اور کرشمہ دیکھو اس طرح کی ترسیلات سے پرہیز کریں-
🔴 صرف تکنیکی معلومات پر ہی گفتگو ہوگی-
🔴 تکنیکی ترسیل کے علاوہ ساری ترسیلات بے کار سمجھی جائے گی-
🔴 سالگرہ کی مبارکباد، صبح بخیر، شب بخیر اس طرح کی ترسیلات نہیں چلے گی-
🔴 قوانین کے متعلق کچھ بھی کہنا ہو تو ایڈمن سے پرسنل پر گفتگو کریں-
🔴 ترسیل کو فارورڈ کرنے سے پہلے تحقیق کر لیں کہ کہیں ریپیٹ نہ ہو-
🔴 تہواروں کی مبارکباد سے پرہیز کریں-
🔴 مذہبی ترسیلات کو قبول نہیں کیا جائے گا-
🔴 تکنیک کے علاوہ دیگر تعلیمی ترسیلات کو بھی قبول نہیں کیا جائے گا
🔴 قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو صرف ایک مرتبہ متنبہ کیا جائے گا-
🔴 دوبارہ خلاف ورزی پر گروپ سے سبکدوش کر دیا جائے گا-
*قوانین کے مطابق تعاون کی گذارش-
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 فقط
شہزاد بن سعید ( امراؤتی )
سید سمیر ( رائے گڑھ )
و
*تمام ٹیم پرواز ای پروجیکٹ*

No comments:
Post a Comment